دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں بے روزگاری سے متاثرہ افراد کو امدادی چیک بھیجنے کا سلسلہ شروع

چیک پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی چھاپی جائے گی

امریکہ میں لاک ڈاون اور بے روزگاری سے متاثرہ افراد کو امدادی چیک بھیجنے کا سلسلہ شروع ہو گیا،

چیک پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی چھاپی جائے گی

محکمہ خزانہ نے چیک پر امریکی صدر کی تصویر چھاپنے کا حکم دیا،، کروڑوں امریکی صدر ٹرمپ کی تصویر والا چیک وصول کریں گے،،

واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ اس حکم سے چیکس کی ادائیگی میں تاخیر ہو گی۔ چیک بھیجنے کے عمل پراس وقت بیس ہفتے لگ رہے ہیں۔

About The Author