افغانستان انسانی حقوق کمیشن کیامن معاہدے کے بعد شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق رپورٹ جاری
افغانستان اور امریکہ امن معاہدے کے بعد 83 شہری ہلاک اور119زخمی ہوئے،
امریکہ اور افغانستا ن کے درمیان معاہدے کے بعد 35افراد کو یرغمال بنایاگیا،
افغانستا ن میں شہریوں کی 50 فیصد ہلاکتوں کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیاگیا،
افغانستان میں ہلاکتوں کا ذمہ دار داعش اور دیگر دہشت گردوں کو قرار دیا گیا ،
کامیاب امن عمل کے لیے طالبان کوافغانستا ن میں حملے روکنے ہوں گے،
کارروائیاں روکنے کے حوالےسےافغان حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا،
مسئلے پر امن معاہدے میں بھی بات نہیں کی گئی،
امن معاہدے کے خلاف کوئی حملہ نہیں کیا گیا،
حملوں کو 100 سے 40 فیصد کردیا ہے جو امن کی خواہش کا ثبوت ہے،
اے وی پڑھو
ترک کا طالبان سے افغانستان میں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
قندھار: شیعہ برادری کی ایک اور مسجد میں دھماکہ، 32 افراد ہلاک
روس کا افغانستان کو جلد امداد بھیجنے کا فیصلہ