دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں کورونا وائرس سے اموات میں مزید اضافہ

ایک ہی روز میں ریکارڈ چوبیس سو سے زائد افراد چل بسے ۔ ہلاکتوں کی تعداد چھبیس ہزار سے بڑھ گئی

امریکہ میں کورونا وائرس سے اموات میں مزید اضافہ ۔۔۔

ایک ہی روز میں ریکارڈ چوبیس سو سے زائد افراد چل بسے ۔ ہلاکتوں کی تعداد چھبیس ہزار سے بڑھ گئی ۔

کورونا وائرس سے مجموعی طورپر چھ لاکھ چودہ ہزار سے زائد افراد متاثرہوئے ہیں ۔

نیو یارک میں چوبیس گھنٹے کے دوران سات سو سے زائد اموات ہوئیں ۔

موذی وائرس سے اب تک 10ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں ۔

About The Author