اٹلی میں بھی کورونا وائرس سے اموات میں کمی نہ آ سکی ۔
ایک روز میں مزید چھ سو دو افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ اموات کی تعداد تعداد اکیس ہزار سے بڑھ گئی۔
دنیا بھر میں امریکہ کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہی ہوئی ہیں ۔
کیسز کی تعداد ایک لاکھ باسٹھ ہزار سے زیادہ ہے ۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس