دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اقوام متحدہ نے انٹرنیٹ پر کمیونی کیشن رسپونس بنانے کا اعلان کیا ہے

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نےکورونااور غلط معلومات سےمتعلق وڈیو پیغام میں کہا ہے

اقوام متحدہ نے انٹرنیٹ پر کمیونی کیشن رسپونس بنانے کا اعلان کیا ہے

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نےکورونااور غلط معلومات سےمتعلق وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ

غلط معلومات فراہم کرنا ایک ایسا زہرہےجو کوروناسےزیادہ خطرناک ہے،

انٹرنیٹ پرمضرصحت مشورےاورجھوٹی باتیں بتائی جارہی ہیں،

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے انٹرنیٹ پر جھوٹی خبریں روکنے کیلئے

نئی کمیونی کیشن رسپونس بنانےکااعلان کیا ہے۔

About The Author