جنوری 4, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایران میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری

ایران میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں ۔ ایک روز میں 98 افراد موت کے منہ میں چلے گئے

ایران ،ترکی اور سعودی عرب میں کورونا سے اموات

ایران میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں ۔ ایک روز میں 98 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔

ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 683 ہو گئی ۔ ترکی میں ایک ہزار 403 افراد کی وائرس سے موت ہوئی ہے ۔

متاثرہ افراد کی تعداد 65 ہزار سے زیادہ ہے ۔ سعودی عرب میں کیسز کی تعداد 5 ہزار 369 ہو گئی ۔

اب تک 73 افراد وائرس سے جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔

About The Author