نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی تنخواہ میں سے 20 فیصد کٹوتی کریں گی،
وزیر اعظم کی کابینہ نے بھی اگلے 6 ماہ تک اپنی تنخواہوں میں 20 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے،
فیصلہ ان لوگوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کیا گیا جنہیں نوکریوں سے نکال دیا گیا
ا تنخواہوں میں کٹوتی کی گئی ہے، کیوی وزیراعظم کے مطابق حکومتی اداروں کے سربراہان اور دیگر سیاستدانوں کی تنخواہوں میں بھی کٹوتی کی جائے گی،
دوسری جانب آئی ایم ایف کے اندازوں کے مطابق نیوزی لینڈ کی معیشت کو رواں سال 7 اعشاریہ 2 فیصد کا نقصان ہوگا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس