دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جانوروں کی بھوک مٹانے کیلئے چڑیا گھر کےکچھ جانوروں کومارنے کا فیصلہ

انتظامیہ نے معاشی مسائل کے سبب کچھ جانوروں کو مارنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ دوسرے جانوروں کا پیٹ بھرا جا سکے

جانوروں کی بھوک مٹانے کیلئے چڑیا گھر کےکچھ جانوروں کومارنے کا فیصلہ

جرمنی میں پھیلتا کورونا وائرس، جانور بھوک سے نڈھال ،،چڑیا گھر کی انتظامیہ نے معاشی مسائل کے سبب کچھ جانوروں کو مارنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ دوسرے جانوروں کا پیٹ بھرا جا سکے،،

ڈائریکٹر چڑیا گھر کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے سیاح آنا چھوڑ چکے ہیں،، نہ ہی انتظامیہ کی پاس کوئی ڈونیشن رہ گیا تب ہی ان جانوروں کی لسٹ بنا لی گئی ہے جو پہلے ذبح کیے جائیں گے،،

چڑیا گھر کی انتظامیہ نے 70 فیصد اسٹاف کو بھی یکم اپریل سے طویل رخصت پر بھیج دیا ہے،، انتظامیہ کے مطابق یہ ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن وہ جانوروں کو بھوک سے مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتے۔

About The Author