دنیا بھر میں کورونا نے 20 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کیا ہے ۔۔۔ کورونا کے کیسز 20 لاکھ تک پہنچنے کی ٹائم لائن درج ذیل ہے۔
24 جنوری تک دنیا بھر میں کورونا کے کیسز ایک ہزار تھے جبکہ 31 جنوری کو دنیا بھر میں 10 ہزار مریض رجسٹرڈ ہو گئے
12 فروری تک دنیا میں کورونا کے کیسز 50 ہزار کیسز ہو گئے
7 مارچ تک دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد 1 لاکھ سے زائد ہوگئی
26 مارچ کو دنیا بھر میں کورونا کے 5 لاکھ مریض رجسٹرڈ ہوگئے
2 اپریل تک دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوئے
15 اپریل کو کورونا کے کیسز کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری