دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر کے ٹیکسز سے متعلق کیس کی سماعت مئی میں ہوگی

سپریم کورٹ نے ان مقدمات کی سماعت 31 مارچ کو کرنا تھی جو کورونا کے باعث نہ ہوسکی

امریکی صدر کے ٹیکسز سے متعلق کیس کی سماعت مئی میں ہوگی ،، امریکی سپریم کورٹ پہلی بار کسی کیس کی سماعت ٹیلی کانفرنس کے ذریعے کرے گی ۔۔

ڈونلڈٹرمپ نے 2016 کے انتخابات کے دوران اپنے ٹیکس گوشوارے جاری کرنے سے انکار کردیا تھا، سپریم کورٹ نے ان مقدمات کی سماعت 31 مارچ کو کرنا تھی جو کورونا کے باعث نہ ہوسکی۔

توقع ہے کہ ،، کیس کا فیصلہ صدارتی انتخاب سے پہلے سنایا جا سکتا ہے ۔۔۔ سپریم کورٹ ،،

امریکی صدارتی انتخابات کے طریقہ کار ،، کے متعلق ایک کیس کی سماعت بھی کرے گی ۔۔۔

About The Author