جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹرٹینمنٹ کمپنی ڈزنی ورلڈ کا 43ہزار ملازمین کو جبری رخصت پر بھیجنے کا فیصلہ

ڈزنی نے دنیا بھر میں اپنے تمام پارکس کو،، کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر بند کردیا

دنیا کی سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ کمپنی ڈزنی ورلڈ نے 43 ہزار ملازمین کو جبری رخصت پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔

ڈزنی نے دنیا بھر میں اپنے تمام پارکس کو،، کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر بند کردیا تھا ۔۔

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 19 اپریل سے اس منصوبے پر عمل کیا جائے گا ۔

ڈزنی کمپنی کے امریکا، ایشیا اور یورپ میں مجموعی طور پر 11 پارک ہیں۔

About The Author