دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گوگل نے اپنا ڈوڈل پبلک ٹرانسپورٹرز کے نام کردیا

کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ایک سیریز کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے

گوگل نے اپنا ڈوڈل پبلک ٹرانسپورٹرز کے نام کردیا،

اپنے ڈوڈل میں گوگل نے پبلک ٹرانسپورٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے جو کورونا وبا کے دنوں ،، میں ،

سفری سہولیات جاری رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔ ۔ گوگل نے ،،

کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ایک سیریز کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔۔

ڈوڈل سیریز میں ڈاکٹرز سے لے کر فرنٹ لائن پر کام کرنے والی نرسز، اسٹاف، استادوں، سماجی کارکنان اور فوڈ سروس ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

About The Author