چین میں کورونا وائرس کے لیے مزید دو تجرباتی ویکسین آزمائش کے لیے تیار کر لی گئی ہیں.
چین کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف دو مزید تجرباتی ویکسینز کی انسانوں پر آزمائش کی جائے گی۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں 70 سے زیادہ ممکنہ ویکسین تیار کی جارہی ہیں، جن میں سے تین طبی جانچ کے مرحلے میں ہیں۔
تین میں سے دو ویکسین امریکہ جبکہ ایک چین میں تیار کی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری