امریکہ میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر انتھونی فاوچی اپنا کام جاری رکھیں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ کہتے ہیں وہ ڈاکٹر فاوچی کو نہیں ہٹائیں گے۔
فاوچی اور وہ ایک پیج پر ہیں۔
ڈاکٹر فاوچی نے ایک انٹرویو میں لاک ڈاون سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
جس کے بعد ٹرمپ نے ڈاکٹر فوچی کو ہٹانے سے متعلق ٹویٹ ری ٹویٹ کی تھی۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو