دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بچوں کا پسندیدہ ٹیلی ویژن پروگرام مشہور زمانہ کارٹون سی سیسمی اسٹریٹ کی واپسی ہوگئی

سیسمی اسٹریٹ کے تمام کردار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایک ساتھ ہوں گے،،

لاک ڈاون کے دوران بچوں کی بوریت ختم کرانے کے لئے بچوں کا پسندیدہ ٹیلی ویژن پروگرام مشہور زمانہ کارٹون سی سیسمی اسٹریٹ کی واپسی ہوگئی

کٹھ پتلی کوکی مونسٹر اور ایملو پھر سے مزے مزے کی کہانیاں سنائیں گے اور کھیل کھود میں بچوں کی بوریت دور بھگائیں گے،،،

سیسمی اسٹریٹ کے تمام کردار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایک ساتھ ہوں گے،،لاک ڈاون کے دوران گھروں میں قید بچوں اور ان کے والدین کو ذہنی اذیت سے بچانے کےلیے بہترین تفریح فراہم کریں گے،،،

سیسیمی اسٹریٹ کی خصوصی اقساط مختلف ٹی وی چینلز پر نشر ہوں گی،

About The Author