مصر میں کورونا کے باوجود گرینڈ میوزیم کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
مصر نے دنیا بھر سے 65 کمپنیوں کے ساتھ میوزیم کی تعمیر کا معاہدہ کیا تھا۔
لیکن کورونا کے بعد صرف 11 کمپنیاں ہی کام پر آمادہ ہوئیں۔
6 ہزار کے بجائے اب صرف 17 سو افراد تعمیراتی کام میں حصہ لے رہے ہیں۔
میوزیم کا جولائی میں افتتاح کیا جانا تھا لیکن کورونا کی وجہ سے اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ 2021 میں میوزیم مکمل کر لیا جائے گا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس