دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہالینڈ میں مشتعل افراد نےٹیلی کمیونکیشن ٹاورز کو آگ لگا دی

مشتعل افراد نے ٹاورز کے ساتھ ٹیلی کمیونی کیشن سے متعلق دیگر سامان کو بھی جلا دیا۔

ہالینڈ میں مشتعل افراد نےٹیلی کمیونکیشن ٹاورز کو آگ لگا دی،

خبر ایجنسی کے مطابق فائیوجی ٹیلی کمیونکیشن ٹاورز کوکورونا پھیلنے کی افواہ پر آگ لگائی گئی۔

مشتعل افراد نے ٹاورز کے ساتھ ٹیلی کمیونی کیشن سے متعلق دیگر سامان کو بھی جلا دیا۔۔

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اس طرح کے چار واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔

About The Author