دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گوگل کا ڈوڈل سیریز جاری رکھنے کا فیصلہ

گزشتہ ہفتے گوگل نے ایک موونگ ایڈ کے ذریعے ہیلتھ ورکرز کا شکریہ ادا کیا تھا

گوگل نے دنیا بھر میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے

مزید دو ہفتوں کے لیے ڈوڈل سیریز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے،،

گزشتہ ہفتے گوگل نے ایک موونگ ایڈ کے ذریعے ہیلتھ ورکرز کا شکریہ ادا کیا تھا

اب اگلے دو ہفتوں میں گوگل مزید ڈوڈل جاری کرے گا۔

About The Author