برطانوی شاہی حیثیت سے دستبردار ہو کر امریکا میں سکونت اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری شاہی نام سے بھی دستبردار ہو گئے
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس میں مقیم شہزادہ ہیری نے اپنے نئے بننے والے کاغذات میں اپنے شاہی خطابات ’ہِز رائل ہائنس‘ یا ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کا استعمال کرنے سے گریز کیا۔
نئی بننے والی دستاویزات میں ہیری نے اپنا نام ’پرنس ہیری چارلس البرٹ ڈیوڈ، ڈیوک آف سسیکس استعمال کیا ہے۔۔۔
اے وی پڑھو
لندن ، پاکستانی نژاد ڈاکٹر عدنان قادر چیف اکنانومسٹ تعینات
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل