دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا نے کھیل کے میدانوں کو بھی ویران کر دیا

کارڈ بورڈ سے بنائے گئے فینز کو اسٹیڈیم میں ایسے سجایا گیا ہے جیسے شائقین میچ دیکھ رہے ہوں

کورونا نے کھیل کے میدانوں کو بھی ویران کر دیا ۔۔

لیکن تائیوان میں بیس بال ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لئے ڈَمی فینز تیار کر لئے گئے ،،

کارڈ بورڈ سے بنائے گئے فینز کو اسٹیڈیم میں ایسے سجایا گیا ہے جیسے شائقین میچ دیکھ رہے ہوں ،،

تائیوان میں بیس بال ایونٹ بغیر تماشائیوں کے منعقد کیا جائے گا جسے مداح گھر پر بیٹھ کر لائیو دیکھ سکیں گے۔۔۔

About The Author