جنوبی کوریا میں قرنطینہ میں رہنے والوں کی نگرانی کے لیے الیکڑونک رسٹ بینڈز استعمال کی جائیں گی۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لوگوں پر نظر رکھنے اور قوانین کی پاسداری کرانے کے لیے یہ راستہ اختیار کیا جا رہا ہے۔
جس میں موبائل ایپس میں بھی سنسر لگائیں جائیں گے اور روزانہ کی بنیاد پر آنے والی فون کالز پر نظر رکھی جائے گی۔
جنوبی کوریا میں یکم اپریل سے بیرون ملک سے آنے والے پر مسافر کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا لازمی ہے۔
ہانک کانگ میں بھی عوام کی نگرانی کے لیے رسٹ بینڈ کا سہارا لیا گیا تھا
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا