دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی افریقا :سیاست دان کی کی انوکھی وصیت، مرنے کے بعد مرسڈیز کار سمیت ہی دفن کیا جائے

وصیت کے مطابق  اسےاس کی ہردلعزیز گاڑی مرسڈیز بینز کی ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر دفن کر دیا گیا

رپورٹ کے مطابق 72 سالہ شخص نے مرنے سے قبل اہلخانہ کو وصیت کی کہ مرنے کے بعد میری مرسڈیز بینز میں بٹھا کر تدفین کی جائے۔

وصیت کے مطابق  اسےاس کی ہردلعزیز گاڑی مرسڈیز بینز کی ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر دفن کر دیا گیا ۔

گھر والوں کا کہنا تھا کہ بتیسو کو جرمن کاروں بالخصوص مرسڈیز سے بے حد لگاؤ تھا اور وہ اکثر اپنی مرسڈیز کار کے ساتھ ہی دفن ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے تھے۔

About The Author