دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا کی جنوبی کوریا کو انسانی بنیادوں پر ایران سے تجارت کی اجازت

امریکا نے جنوبی کوریا کو ایران سے ادویات اور دیگر طبی اشیا پر مشتمل تجارت کرنے کی اجازت دی ہے جو اگلے ماہ سے شروع ہوگی۔

امریکا کی جنوبی کوریا کو انسانی بنیادوں پر ایران سے تجارت کی اجازت مل گئی۔

امریکا نے جنوبی کوریا کو انسانی بنیادوں پر ایران سے ادویات اور دیگر طبی اشیا پر مشتمل تجارت کرنے کی اجازت دے دی جو متوقع طور پر اگلے ماہ سے شروع ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق کمپنیوں کی جانب سے دستاویزات جمع کرانے کے بعد تجارت شروع ہوگی جو امریکی قواعد کے مطابق ہوں گے۔

About The Author