نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تاریخ میں پہلی بار سورج کی قریب ترین واضح تصاویر سامنے آگئیں۔

سورج کی مذکورہ تصاویروں پرماہرین نےایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایاگیاہےکہ سورج کےارد گردموجود سیاہ حصہ خالی نظر آرہا ہے۔

ناسااوریونیورسٹی آف سینٹرل لان کیش ائیرنے تصاویرطاقت ورترین ٹیلی اسکوپ کی مدد سےحاصل کیں،

سورج کی تصاویرلینےکاعمل کئی روزتک جاری رہا۔

سورج کی مذکورہ تصاویروں پرماہرین نےایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایاگیاہےکہ سورج کےارد گردموجود سیاہ حصہ خالی نظر آرہا ہے۔

اس میں الیکٹرویفائیڈ گیسز موجود ہیں جو 311 مائلز کی رفتار سے سفر کرتی ہیں۔

جبکہ درجہ حرارت 18 لاکھ سینٹی گریڈ فارن ہائیٹ ہے،

اس کے حجم لندن اور شمالی آئرلینڈ کے دارالحکومت کے درمیانی حصے کے برابر بنتا ہے۔

About The Author