دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے کا خصوصی جہاز چین سے طبی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا

سامان میں 68ہزار660میڈیکل اورایک لاکھ60ہزار نان میڈیکل ماسک شامل، ترجمان

پی آئی اے کا خصوصی جہاز چین سے طبی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا،دفتر خارجہ

سامان میں عطیہ میں ملے 50وینٹی لیٹرز بھی شامل ، ترجمان دفتر خارجہ

سامان میں 68ہزار660میڈیکل اورایک لاکھ60ہزار نان میڈیکل ماسک شامل، ترجمان

20ہزار320حفاظتی لباس، تھرمامیٹرز،گاگلزاور سینی ٹائزر بھی شامل ، ترجمان دفتر خارجہ

عطیہ کردہ سامان این ڈی ایم اے کیلئےہے، ترجمان دفتر خارجہ

About The Author