دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ابوظہبی: فیس ماسک اور گلوز پھیکنے والے پر ایک ہزار درہم جرمانہ عائد

ایسے غیر ذمہ دارانہ رویے پر جرمانہ کے ساتھ چھ بلیک پوائنٹس بھی ایشو کرے گی،

استعمال شدہ فیس ماسک باہر پھینکنا مہنگا ثابت ہو سکتا ہے،،

ابوظہبی نے سڑک پر فیس ماسک اور گلوز پھیکنے والے پر ایک ہزار درہم جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا

ابوظہبی پولیس نے کہا ہے کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ رویے پر جرمانہ کے ساتھ چھ بلیک پوائنٹس بھی ایشو کرے گی،،

کے مطابق استعمال شدہ فیس ماسک اور گلوز باہر پھینکنے سے ماحول کےساتھ لوگوں کے لیے بھی خطرناک ہے،،

استعمال شدہ گلوز اور ماسک کو پلاسٹک میں ڈال کر کوڑا دان میں پھینکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

About The Author