فرانس کے ائیر کرافٹ کیرئیرمیں کورونا کے پچاس کیس سامنے آگئے ہیں،
خبر ایجنسی کے مطابق ائیر کرافٹ کیرئیر میں موجود عملے میں کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر حکام نے کورونا ٹیسٹ کیلئے ٹیم بھیجی،
جس کے بعد پچاس افراد کےٹیسٹ پازیٹو آئے ۔
ایئرکرافٹ کیرئیر کو قرنطینہ سینٹر میں بدل دیا گیا ہے۔
ائیر کرافٹ کیرئیر پر ایک ہزار 7 سو 60 افراد موجود ہیں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری