دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی کوریا میں صحت یاب ہونے والے 91 افراد میں دوبارہ کورونا وائرس کی تشخیص

لیکن یہ حتمی رائے نہیں ہے اس پر تحقیق ہورہی ہے کہ مریض دوبارہ کیسے کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔

جنوبی کوریا میں صحت یاب ہونے والے اکانوے افراد میں دوبارہ کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،

حکام کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے مریض پروائرس دوبارہ اثر انداز نہ ہوا ہو بلکہ کوروناوائرس دوبارہ فعال ہوگیا ہو۔

لیکن یہ حتمی رائے نہیں ہے اس پر تحقیق ہورہی ہے کہ مریض دوبارہ کیسے کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔

About The Author