کورونا وائرس سے امریکہ میں ایک کروڑ 68لاکھ امریکی بے روزگار ہو چکے ہیں۔
شہریوں نےبے روزگاری الاونس کی درخواستیں جمع کرا دیں۔
کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں بھی کاروبار بند ہیں۔
وسیع پیمانے پر برطرفیاں ہوئیں، ہوٹلوں، ریستورانوں، سینما گھروں، موٹرساز کارخانوں، انتظامی دفاتر اور ڈیپارٹمنٹل سٹورز میں کام کرنے والے امریکی بے روزگار ہو ئے ہیں۔
گزشتہ تین ہفتوں کے دوران ایک کروڑ 68 لاکھ امریکی بے روزگاری الاونس کی درخواستیں جمع کرا چکے ہیں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری