امریکہ میں گھروں میں محصور شہری خوراک کی قلت کا شکار ہیں، خوراک کے حصول کے لیے لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں قائم فوڈ بینک کے سامنے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
چھ ہزار خاندانوں کو کھانے پینے اور ضرورت کی اشیاء فراہم کی گئیں ہیں۔
جنوبی کیلیفورنیا میں بھی 25 سو سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری