دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے بھی فیس ماسک پہن لیا

میلانیا ٹرمپ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر شیئرکی جس میں انہوں نے ماسک پہن رکھا ہے

کورونا کی احتیاطی تدابیر کے تحت امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے بھی فیس ماسک پہن لیا،

میلانیا ٹرمپ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر شیئرکی جس میں انہوں نے ماسک پہن رکھا ہے ،،

امریکی خاتون اول ، نے ،، لوگوں سے بھی ،، ماسک پہننے کی اپیل کی ہے اور لکھا کہ ، جہاں ،

سماجی فاصلہ رکھنا ممکن نہ ہو وہاں ماسک پہنیں ۔۔

گزشتہ ہفتے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا تھا کہ

وہ فیس ماسک نہیں پہنیں گے ،،، کیونکہ یہ صرف ایک تجویز ہے۔

About The Author