دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں کورونا کے کیسز بلند ترین سطح پر ہیں۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

اوپیک کے بارے میں سوال پر ٹرمپ نے کہا کہ موجودہ حالات میں تیل فروخت نہیں ہو رہا

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا کے کیسز بلند ترین سطح پر ہیں،

اور یہاں سے کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہوجائے گی،

معیشت جلد بہتر ہو جوئے گی مذید پانچ کروڑ ماسک خرید رہے ہیں ۔

اوپیک کے بارے میں سوال پر ٹرمپ نے کہا کہ موجودہ حالات میں تیل فروخت نہیں ہو رہا ،

سعودی ولی عہد اور روسی صدر سے فون پر گفتگو ہوئی ہے دونوں ممالک تیل کی پیدوار میں کمی پر مان گئے ہیں

،ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ

موجودہ حالات میں تیل فروخت نہیں ہورہا، مزید500ملین ماسک خریدرہےہیں، ہماری معیشت جلد بہترہوگی،

About The Author