دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ کے ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز میں کورونا وائرس پھیل گیا

جہاز کے عملے کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

امریکہ کے ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے۔

جہاز کے عملے کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اس سے پہلے امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز ’تھیوڈور روز ویلٹ‘ کے عملے کے 300 افراد میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے ۔

About The Author