امریکی ریاست شکاگو کی جیل کورونا وائرس کا مرکز بن گئی،276 قیدی اور جیل عملے کے 172اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
شکاگو کی کوک کنٹری جیل میں قیدیوں نے جیل کی کھڑکھیوں پر مدد کی فریاد لکھ دی۔
قیدیوں نے لکھا ہے کہ وہ جیلوں کے اندر مررہے ہیں مگر ابھی تک ان کا علاج کرنے کوئی نہیں پہنچا۔
جیل میں کورونا وائرس سے ایک قیدی کی موت بھی ہوئی ہے۔
کئی قیدیوں کو جیل ہی میں قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری