کورونا کی وجہ سے برطانیہ میں بھی لاکھوں لوگ بےروزگار ہوئے ہیں،
ایک ماہ میں بارہ لاکھ برطانوی شہریوں نے مالی مدد کی درخواستیں جمع کرا دیں،
برطانوی حکومت نے بے روزگار ہونے والوں کو ماہانہ تنخواہوں کا 80 فیصد مدد کے طور پر ادا کرنے کا اعلان کیا تھا،
عام حالات میں حکومت کو سماجی بہبود کے پروگرام کے تحت 2 ہفتے میں ایک لاکھ درخواستیں موصول ہوتی تھیں، اب یہ تعداد بڑھ کر 8 گنا ہو گئی ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا