اقوام متحدہ اور عالمی ادارے آکسفیم نے کورونا وائرس کی وبا سے غربت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں60 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے جا سکتے ہیں۔
اگر ایسا ہوا تو اقوام متحدہ کے غربت کے خاتمے کے 2030 کے وژن میں یہ بڑی رکاوٹ ہوگی۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایک تہائی افراد کا تعلق افریقہ اور جنوبی ایشیائی خطے سے ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق اس اضافے کے بعد دنیا کی آدھی آبادی غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائے گی۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو