دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تھائی لینڈ میں نومولود بچوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے خصوصی انتظامات

اسپتالوں میں  نومولود بچوں کے چہرے پر خصوصی شیلڈ لگائی جا رہی ہے۔

تھائی لینڈ میں نومولود بچوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں ،

اسپتالوں میں  نومولود بچوں کے چہرے پر خصوصی شیلڈ لگائی جا رہی ہے۔

اسپتال کے عملے کی جانب سے تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں جن میں نوزائیدہ بچوں کے چہروں پر شیشے کی طرح شفاف شیلڈ لگائی گئی ہے ۔

About The Author