برطانیہ میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے ایک ساتھ تالیاں بجائیں گئیں،
قائم مقام وزیراعظم اور وزیرخارجہ ڈومینک راب نے اپنے آفس سے تالیوں کا آغاز کیا،
سینٹ تھامس اسپتال کے باہر برطانوی فوج ، پولیس اور بحریہ کے اہلکاروں نے بھی قوم کے مسیحاؤں کو سلام پیش کیا۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار