دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک ارب دس کروڑ ڈالر کا نقصان

کورونا وائرس کی وجہ سے امریکی معیشت کو شدید خسارے کا سامنا ہے

کورونا وائرس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک ارب دس کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے،

یکم مارچ کو ٹرمپ کے اثاثوں کی مالیت تین ارب دس کروڑ ڈالر تھی،

ایک مہینے سے بھی کم وقت میں اثاثے کم ہو کر دو ارب دس کروڑ ڈالر رہ گئے،

کورونا وائرس کی وجہ سے امریکی معیشت کو شدید خسارے کا سامنا ہے ۔

About The Author