کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ اولمپکس تاریخ میں پہلی مرتبہ ملتوی کیا گیا ہے۔میگا ایونٹ کے میگا مقابلے اگلے برس جالائی اور اگست میں ہوں گے۔
کورونا وائرس نے اولمپکس کی ایک سو 24 سالہ تاریخ بدل دی۔
تاریخ میں پہلی مرتبہ اولمپکس کو ملتوی کیا گیا ہے۔
ٹوکیو اولمپکس کا میلہ آئندہ برس جولائی اور اگست میں سجے گا۔
جبکہ میگا ایونٹ کے کوالیفائنگ مقابلے یکم دسمبر سے کھیلے جائیں گے۔
ٹوکیو اولمپکس کے سی ای او پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ جن شائقین کو مشکلات در پیش ہیں وہ اپنے ٹکٹ کی دقم واپس لے سکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا