دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آکسفورڈ یونیورسٹی نے کہا ہے کہ آٹھ ماہ میں کورونا ویکسین تیار ہو سکتی ہے

برطانوی یونیورسٹی کے ریسرچرز نے کہا ہے کہ پانچ سومریضوں پر ویکسین کی آزمائش رواں ماہ شروع ہو گی

آکسفورڈ یونیورسٹی نے کہا ہے کہ آٹھ ماہ میں کورونا ویکسین تیار ہو سکتی ہے۔

برطانوی یونیورسٹی کے ریسرچرز نے کہا ہے کہ پانچ سومریضوں پر ویکسین کی آزمائش رواں ماہ شروع ہو گی،

ویکسین کی آزمائش ستمبر تک جاری رہے گی،

آٹھ ماہ میں ویکسین کی تیاری کے لیے پرامید ہیں،

اوکسفورڈ یونیورسٹی کے مطابق آئندہ برس کے شروع میں ویکسین کا استعمال ممکن ہو گا۔

About The Author