نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس : یورپی ملکوں میں سفری پابندی پر15 مئی تک توسیع کا فیصلہ

نائب صدر یورپی کمیشن کے مطابق کورونا وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے سفری پابندیاں ضروری ہیں

کورونا وائرس کی وجہ سے یورپی ملکوں میں سفری پابندی پر پندرہ مئی تک توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،

یورپی کمیشن نے ممبر ممالک کو 15مئی تک غیر ضروری سفری پابندیوں میں توسیع کی تجویز دی ہے،

نائب صدر یورپی کمیشن کے مطابق کورونا وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے سفری پابندیاں ضروری ہیں،

اپنے گھروں کو محفوظ کرنے تک دروازے نہیں کھولیں گے،

About The Author