نیو یارک کے شہریوں نے ابھی تک کوئی سبق نہ سیکھا ۔۔ ریاستی گورنر کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے اور صبح جوگنگ کے لیے نکل کھڑے ہوئے۔۔
ریاستی گورنر نے گزشتہ ہفتے پارکس بند کرنے کا اعلان کیا تھا ،،لیکن نیو یارک کے شہریوں کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔
بچے سائیکلنگ کرنے لگے اور بڑے تازہ ہوا لینے اور ورزش کرنے باہر نکل ائے

اے وی پڑھو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صد سالہ تقریبات، آرآئی یوجے کے صدر طارق علی ورک کیلئے خصوصی اعزاز
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان