دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی شاہی جوڑے نے سکول کے بچوں سے ویڈیو کالنگ کے ذریعے ملاقات کی

کورونا وائرس سے لڑتے ڈاکٹرز اور طبعی عملے کے بچوں کے لیے خصوصی سکول کھولے گئے ہیں

برطانوی شاہی جوڑے شہزادے ولیم اور کیٹ نے انگلینڈ میں سکول کے بچوں سے ویڈیو کالنگ کے ذریعے ملاقات کی

کورونا وائرس سے لڑتے ڈاکٹرز اور طبعی عملے کے بچوں کے لیے خصوصی سکول کھولے گئے ہیں ،

جس میں بچوں کو خوش اور اسپیشل محسوس کرانے کے لیے شاہی جوڑے نے اپنے گھر بیٹھے ان سے ملاقات کی ،

بچوں نے شہزادے ولیم کو اپنی ایسٹر کی تیاریوں کے بارے میں بھی بتایا

About The Author