نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تائیوان نے کورونا کے خلاف کیسے کامیابی حاصل کی؟

تائیوان نے 2003 میں سارس وائرس کو شکست دینے کے تجربے کی روشنی پر حالیہ کورونا وائرس کی وبا پر قابو پایا

تائیوان میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو کامیابی سے روکا گیا،، اب تک تائیوان میں کورونا کے صرف 3 سو 76 کیس رپورٹ ہوئے ہیں،، 3 افراد مہلک وائرس کی وجہ سے لقمہ اجل بنے۔

تائیوان نے 2003 میں سارس وائرس کو شکست دینے کے تجربے کی روشنی پر حالیہ کورونا وائرس کی وبا پر قابو پایا۔۔

تائیوان کے ڈاکٹر ہو کہتے ہیں کہ اگر سب احتیاط کریں تو کم لوگ بیمار ہوں گے،جس سے ہیلتھ سسٹم پر کوئی دباو نہیں آئے گے۔

ڈسٹرکٹ گورنمنٹ آفیسر گیری کوان کہتے ہیں حکومت 14 دن قرنطینہ میں موجود لوگوں کو کھانا اور اشیائے ضروریہ فراہم کرتی ہے۔

گھر سے باہر نکلنے والے شخص پر جرمانہ عائد ہو سکتا ہے۔

غیر ملکی تائیوان میں داخل نہیں ہو سکتے،عوامی مقامات پر سینیٹائزرز کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

About The Author