دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہالی ووڈ اسٹار جارج کلونی اور ان کی اہلیہ کی طرف سے کورونا کے خلاف جنگ میں دس لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

رقم ہالی ووڈ میں کام کرنے والے ورکرز اور برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سسٹم کو دی جائے گی

ہالی ووڈ اسٹار جارج کلونی اور ان کی اہلیہ امل کلونی کورونا کے خلاف جنگ میں دس لاکھ ڈالر امداد دیں گے،

رقم ہالی ووڈ میں کام کرنے والے ورکرز اور برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سسٹم کو دی جائے گی،

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہالی ووڈ میں بھی کام مکمل بند پڑا ہے،

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہزاروں ورکرز بے روزگار ہو چکے ہیں

About The Author