فوربز میگزین نے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی ۔
ایمازون کے سی ای او جیف بیزوس مسلسل تیسرے سال امیر ترین شخص قرار پائے ۔ وہ 113 ارب امریکی ڈالر کے اثاثوں کے مالک ہیں ۔
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس 98 ارب ڈالرز دولت کے ساتھ دوسرے اور اوریکل کے چیف ایگزیکٹو لیری الیسن 59 ارب ڈالرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔
فہرست میں 54 ارب ڈالرز کے ساتھ فیس بک بانی مارک زکر برگ کا چوتھا نمبر ہے ۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری