ڈاکٹر ظفر مرزا کی ہدایت پر کرونا وائرس سےبچاو کیلئے ڈریپ کے اہم اقدامات ترجمان وزارتِ صحت
حکومت کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بھر پور عملی اقدامات کو یقینی بنارھی ھے ڈاکٹر ظفر مرزا
ڈریپ نے کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی ڈاکٹر ظفر مرزا
ڈریپ نے کرونا کیلئے پلازما تھیراپی کے کلینیکل ٹرائلز کی بھی اجازت دے دی ڈاکٹر ظفر مرزا
ڈریپ نے پاکستان میں تیار ہونیوالے وینٹیلیٹرز کے کلینکل ٹرائلز کی اجازت بھی دے دی ھے
واضح رھے کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے تیار کردہ وینٹیلیٹرز کو استعمال کرنے سے پہلے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے
کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ڈریپ کی جانب سے پچاس سے زاید کمپنیوں کو 3ماہ کیلئے ہینڈ سینیٹایزر بنانے کی اجازت
سیناٹیزرز کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ڈریپ نے کچھ دن پہلے نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا
لائسنس یافتہ کمپنیاں WHO کی ہدایات کیمطابق معیاری ہینڈ سیناٹیزرز تیار کریں گی
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری