دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ: نرس پر کھانسنا مریض کو مہنگا پڑ گیا

برطانوی پولیس نے مریض کو ایمرجنسی وارڈ سے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

نرس پر کھانسنا مریض کو مہنگا پڑ گیا

برطانیہ کے شہر لیورپول میں نرس پر کھانسنے والے 50 سالہ مریض ڈیوڈ نیوٹن کو 6 ماہ قید اور 300 پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنا دی گئی ۔

300 پاؤنڈ کی رقم نرس کو بطور ہرجانہ ادا کی جائے گی ۔

مریض ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج تھا ۔ نرس کی جانب سے کھانسنے اور تھوکنے سے منع کرنے پر مریض باز نہ آیا،

جس کے بعد اسپتال انتظامیہ نے پولیس اور سیکیورٹی گارڈز کو طلب کر لیا ،

برطانوی پولیس نے مریض کو ایمرجنسی وارڈ سے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔

About The Author