بنگلہ دیش کی حکومت نے روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کردیا،
کوکس بازار نامی ساحلی پناہ گزین کیمپ میں میانمار سے آنے والے 10 لاکھ کے قریب افراد مقیم ہیں،
حکام کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی مدد سے کیمپ میں آئسولیشن وارڈ اور عارضی اسپتال بنائے جا رہے ہیں،
خدشہ ہے کہ کیمپ میں وبا پھیل گئی تو اسے روکنا ناممکن ہوجائے گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس